ہر برے وقت سے سیکھنا ہار کبھی نہ ماننا ؛- ہر برا وقت اللّٰہ آپ کو سکھانے کے لئے بھیجتا ہے! #MinusKhanAbsolutelyNot #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں اللھ پاک کو سجدہ دیا اور کہا اللہ پاک ملک کو بلاول جیسے حکمرانوں کے شر سے محفوظ فرما ۔ ھم ہزار بار توبہ کرتے ہیں !!! #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #ReleaseImranKhantoSavePakistan #releaseimrankhannow #MURSHAD804
نام اور شکلیں نا بھولنی ہے نا معاف کرنی ہے۔ غدار جنہوں نے عمران خان کے ساتھ غداری کی، عوام کے ووٹ کو بیچا غداری کی، پاکستان کے ساتھ اپنے عہدِ کے ساتھ غداری کی! #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #ReleaseImranKhantoSavePakistan #releaseimrankhannow #MURSHAD804
بابا ! ہم آپ سے پوچھ نہیں رہے ہم آپ کو بتا رہے ہیں ہم پاکستان آئیں گے! صاحب زادے عمران خان ✊ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #minuskhanabsolutelynot #MURSHAD804
آپ کے نبی کا راستہ آسان نہیں تھا:- #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #ReleaseImranKhantoSavePakistan #releaseimrankhannow #MURSHAD804