نوٹ۔بائیکاٹ کا ہرگز مطلب اِن عمارات کا جلاو گھیراو یا توڑ پھوڑ کرنا ہرگز نہیں یہ تو جہالت ہوگی۔کیونکہ یہ برانڈز پاکستان سے ہر مہینے سیل کی مد میں رائلٹی لیتے ہیں باقی سرمایہ, عمارت, اور عملہ پاکستانی ہے لہذا انکا نقصان ہمارا اپنا نقصان ہے اگر آپ بائیکاٹ کرنا چاہتے ہیں تو خریدنا بند کردیں۔اس کو بائیکاٹ کہتے ہیں۔
یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے۔امام حسین کربلا میں پیچھے نہیں ہٹے۔ حضرت علی مرحب سے نہیں کہا ہم شریف لوگ ہے آپ نے فرمایا میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا ہے۔موت تو آنی ہے اٹک ہے تو کیوں نہ شہادت کا تاج سجا لیں۔کیا مسلمان بزدل بن جائیں جب کے پتہ ہے پیچھے ہٹنا بھی موت ہے تو کیوں نہ عزت سے شہید ہو جائیں۔ آپ اپنی رائے ضرور دے۔ جزاک اللہ