میری استاد کی ماں فوت ہوگئی😭🤲اتنے اچھے لوگ بھی ہے دنیا میں😥میری خُوشی تھی عمرہ سے واپسی گھر پر مہمان بُلائے تھے قُرآن خانی تھی اور ایک دِن پہلے میری استاد کی ماں مر گئی میری خُوشی کے لئیے سب کو منا کیا کہ مہک کو نہیں بتانا اُس کی خُوشی ہے جب سب کُچھ ہوگیا شوکت سے رہا نہ گیا اُس نے مُجھے بتادِیا😭میرے پاؤں سے تو زمین نِکل گئی ماں تو کسی کی نہ مرے🤲😭اور کوئی آپ کا اپنا کتنا آپ کی خُوشی کے لئے بڑے بڑے غم چُھپاتا ہے تاکہ آپ سیلیبریٹ کرے 😭یار😭🤲مالک جنت میں اعلٰی مُقام دے ہماری ماں کو اور میری اُستاد کو صبر دے 🤲😭#makkah #maa #therealmehakmalik #viral #foryou #foryoupage
Yaa Allah mujhy maaf kar dy mujhy hdayet wali zindagi dy dy mery liye asaani kar dy mery Allah 🤲🙏😥😭#makkah #maa #therealmehakmalik #viral #foryou #foryoupage
میرے نصیب تو دیکھے میں جنت میں ہوں لوگوں میں جنت میں ہوں میں قُربان میرے مالک😥🙏میں صدقے میرے آقا 😥🙏🤲#makkah #maa #therealmehakmalik #viral #foryou #foryoupage